حرکت دواری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ گردش جو کسی مرکز کے گرد ہوتی، (ہئیت) اپنے مرکز کے گرد سیاروں کی گردش۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ گردش جو کسی مرکز کے گرد ہوتی، (ہئیت) اپنے مرکز کے گرد سیاروں کی گردش۔